کیٹلاگ سے پروڈکٹس یا سروسز شیئر کرنے کا طریقہ

Android
iPhone
آپ باآسانی کسی کاروبار کی پروڈکٹس یا سروسز شیئر کر سکتے ہیں۔
کسی انفرادی چیٹ یا گروپ چیٹ سے پروڈکٹ یا سروس شیئر کریں
  1. فارورڈ کریں آئیکن پر ٹیپ کریں۔
  2. گروپس یا انفرادی چیٹس تلاش کریں یا منتخب کریں۔
  3. فارورڈ کریں پر ٹیپ کریں۔
کیٹلاگ سے پروڈکٹ یا سروس شیئر کریں
  1. ‏‏‏WhatsApp Business پروفائل پر جائیں۔
  2. کیٹلاگ بٹن
    پر ٹیپ کریں یا اسکرول کر کے کیٹلاگ سیکشن پر جائیں اور تمام دیکھیں > پر ٹیپ کریں۔
  3. پروڈکٹ یا سروس پر ٹیپ کریں۔
  4. مزید
    > شیئر کریں پر ٹیپ کریں۔
  5. گروپس یا انفرادی چیٹس تلاش کریں یا منتخب کریں۔
  6. بھیجیں پر ٹیپ کریں۔
‏‏‏‏WhatsApp ویب یا ڈیسک ٹاپ پر کیٹلاگ سے پروڈکٹ یا سروس شیئر کریں
  1. ‏‏‏WhatsApp Business پروفائل پر جائیں۔
  2. کیٹلاگ بٹن
    پر کلک کریں یا اسکرول کر کے پروڈکٹس سیکشن پر جائیں اور تمام دیکھیں پر کلک کریں۔
  3. پروڈکٹ یا سروس منتخب کریں۔
  4. اوپر موجود ڈراپ ڈاؤن آئیکن پر کلک کریں۔
  5. پروڈکٹ بھیجیں پر کلک کریں
  6. انفرادی یا گروپ چیٹس تلاش یا منتخب کریں۔
  7. بھیجیں کے آئیکن پر کلک کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں