اپنی پروفائل میں ترمیم کرنے کا طریقہ

Android
iPhone
KaiOS
ویب اور ڈیسک ٹاپ
Windows
اپنی پروفائل فوٹو میں ترمیم کریں
  1. WhatsApp کھولیں > اپنے پروفائل فوٹو آئیکن پر کلک کریں۔
    • متبادل طور پر اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو
      > سیٹنگز> اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں۔
  2. اگر آپ کے پاس:
    • پروفائل فوٹو موجود ہے تو: اپنی تصویر کے اوپر ہوور کریں، پھر پروفائل فوٹو تبدیل کریں پر کلک کریں، یہاں آپ تصویر دیکھنے، تصویر کھینچنے، تصویر اپ لوڈ کرنے، یا تصویر ہٹانے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
    • پروفائل فوٹو نہیں ہے تو: پروفائل فوٹو شامل کریں پر کلک کریں، جہاں آپ تصویر کھینچنے یا تصویر اپ لوڈ کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
اپنے پروفائل نام میں ترمیم کریں
  1. WhatsApp کھولیں > اپنے پروفائل فوٹو آئیکن پر کلک کریں۔
    • متبادل طور پر اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو
      > سیٹنگز> اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں۔
  2. اپنے پروفائل کے نام کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ترمیم کریں
    پر کلک کریں۔
    • آپ ایموجی
      پر کلک کر کے ایموجی بھی شامل کر سکتے ہیں۔
  3. جب آپ تبدلیاں مکمل کر لیں تو چیک مارک
    پر کلک کریں۔
اپنی بمتعلق کی معلومات میں ترمیم کریں
  1. WhatsApp کھولیں > اپنے پروفائل فوٹو آئیکن پر کلک کریں۔
    • متبادل طور پر اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو
      > سیٹنگز> اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں۔
  2. اپنے پروفائل کے نام کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے ترمیم کریں
    پر کلک کریں۔
    • آپ ایموجی
      پر کلک کر کے ایموجی بھی شامل کر سکتے ہیں۔
  3. جب آپ تبدلیاں مکمل کر لیں تو چیک مارک
    پر کلک کریں۔
متعلقہ مضامین:
اپنی پروفائل میں ترمیم کرنے کا طریقہ: KaiOS | iPhone | Android
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں