گروپ ممبرز کو شامل کرنے اور ہٹانے کا طریقہ

Android
iPhone
KaiOS
ویب اور ڈیسک ٹاپ
Windows
Mac
اگر آپ گروپ ایڈمن ہیں تو آپ گروپ میں ممبرز کو شامل کر سکتے یا ہٹا سکتے ہیں۔ ایڈمنز یہ فیصلہ بھی کر سکتے ہیں کہ آیا وہ اپنے گروپس کو WhatsApp پر کسی کے بھی جوائن کرنے کے لیے کھلا رکھنا چاہتے ہیں یا جوائن کرنے والے نئے ممبرز کے لیے ایڈمن کی منظوری کا تقاضا رکھنا چاہتے ہیں۔ ایک گروپ میں زیادہ سے زیادہ 1024 ممبرز ہو سکتے ہیں۔
ممبرز کو شامل کریں
  1. ‏WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر گروپ کے نام کو دبائیں۔
    • متبادل طور پر،
      یا
      > گروپ کی معلومات پر کلک کریں۔
  2. یا گروپ میں بذریعہ لنک مدعو کریں پر کلک کریں۔
  3. گروپ میں شامل کرنے کے لیے کسی رابطے کو تلاش یا منتخب کریں۔
  4. پر کلک کریں۔
  5. ممبر شامل کریں پر کلک کریں۔
  6. اگر گروپ پر نئے ممبرز کو منظور کریں آن ہے اور گروپ جوائن کرنے کی زیر التوا درخواستیں موجود ہیں تو ایڈمن ان درخواستوں کا جائزہ لے سکتا ہے۔
ممبرز کو ہٹائیں
  1. ‏WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر گروپ کے نام کو دبائیں۔
    • متبادل طور پر،
      یا
      > گروپ کی معلومات پر کلک کریں۔
  2. آپ جس ممبر کو ہٹانا چاہتے ہیں اس پر کرسر لے جائیں، پھر
    پر کلک کریں۔
  3. ہٹائیں > ہٹائیں پر کلک کریں۔
متعلقہ مضامین:
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں