گروپ ایڈمن کو بلاک کرنے کا طریقہ

Android
‏iOS
KaiOS
ویب اور ڈیسک ٹاپ
فی الحال کسی گروپ کو بلاک کرنا ممکن نہیں ہے۔ تاہم آپ گروپ سے باہر نکل کر گروپ ایڈمن کو بلاک کر سکتے ہیں۔ آپ کسی گروپ کی رپورٹ بھی کر سکتے ہیں، اس کا طریقہ اس مضمون میں جانیں۔
‏Android،‏ iPhone اور KaiOS پر آپ اپنے گروپ کی پرائيویسی کی سیٹنگز تبدیل کر کے فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کو گروپس میں کون شامل کر سکتا ہے۔ اس مضمون میں مزید جانیں۔
کسی ایسے ایڈمن کو بلاک کریں جس کا نمبر آپ کے فون کی ایڈریس بک میں اسٹور نہ ہو
  1. ‏WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ یا کلک کریں۔
  2. اس ایڈمن کے فون نمبر پر ٹیپ یا کلک کریں جسے آپ بلاک کرنا چاہتے ہیں۔
  3. اگر کہا جائے تو {فون نمبر} کو میسج بھیجیں یا میسج بھیجیں پر ٹیپ یا کلک کریں۔
  4. اس ایڈمن کے ساتھ ایک خالی چیٹ کھل جائے گی۔ بالائی حصے میں موجود فون نمبر پر ٹیپ یا کلک کریں۔
  5. بلاک کریں > بلاک کریں پر ٹیپ یا کلک کریں۔
کسی ایسے ایڈمن کو بلاک کرنے کا طریقہ جس کا نمبر آپ کے فون کی ایڈریس بک میں اسٹور ہو
  1. ‏WhatsApp میں اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر مینو (
    more options
    یا
    menu
    ) پر کلک کریں۔
  2. سیٹنگز > پرائیویسی > بلاک شدہ روابط پر کلک کریں۔
  3. بلاک شدہ رابطہ شامل کریں
    add
    پر کلک کریں ۔
  4. ایڈمن کو تلاش کر کے اس کے نام پر کلک کریں۔
متعلقہ مضامین
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں