گروپ چیٹ کو حذف کرنے کا طریقہ
آپ صرف اسی صورت میں اپنے فون سے کسی گروپ کو حذف کر سکتے ہیں جب آپ گروپ ایڈمن ہوں اور ہر ممبر کو گروپ سے ہٹا دیں۔ تمام ممبرز کو نکال دینے کے بعد، گروپ حذف کرنے کا آپشن دیکھنے کیلئے آپ کو گروپ سے باہر نکلنا ہوگا۔
کسی ممبر کو ہٹائیں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ یا کلک کریں۔
- جس ممبر کو آپ ہٹانا چاہتے ہوں اس پر ٹیپ یا کلک کریں۔ اس کے بعد:
- Android پر: {ممبر} کو ہٹائیں > ٹھیک ہے پر ٹیپ کریں۔
- iPhone پر: گروپ سے ہٹائیں > ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔
- ویب/ڈیسک ٹاپ پر: ممبر کے نام کے پاس موجود مینو> ہٹائیں > ہٹائیںپر کلک کریں۔
متعلقہ مضامین:
گروپس سے نکلنے اور انہیں حذف کرنے کا طریقہ: Android | iPhone | WhatsApp ویب اور ڈیسک ٹاپ