آپ پر کون سی سروس کی شرائط لاگو ہوتی ہیں
اگر آپ یورپی اکنامک ایریا کے کسی ملک میں (جس میں یورپی یونین شامل ہے)، اور کسی دوسرے شامل ملک یا خطے میں رہتے ہیں، (جسے اجتماعی طور پر یورپی خطہ کہا جاتا ہے) تو WhatsApp Ireland Limited آپ کو ان سروس کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی کے تحت WhatsApp فراہم کرتی ہے۔
اگر آپ برطانیہ میں رہتے ہیں تو WhatsApp LLC آپ کو ان سروس کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی کے تحت WhatsApp فراہم کرتی ہے۔
اگر آپ یورپی خطے کے ممالک یا برطانیہ کے علاوہ کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں تو WhatsApp LLC آپ کو ان سروس کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی کے تحت WhatsApp فراہم کرتی ہے۔