گروپ بنانے اور اس میں مدعو کرنے کا طریقہ

آپ 256 ممبرز کے ساتھ WhatsApp گروپ بنا سکتے ہیں۔
گروپ بنائیں
  1. نئی چیٹ کو دبائیں۔
  2. نیا گروپ کو دبائیں۔
  3. وہ رابطے تلاش یا منتخب کریں جنہیں آپ گروپ میں شامل کرنا چاہتے ہیں > اگلا کو دبائیں۔
  4. گروپ کا نام درج کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں:
    • نام کی حد 25 کریکٹرز ہے۔
    • آپ گروپ کی تصویر شامل کریں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  5. ہو گیا کو دبائیں۔
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں