دھندلی تصاویر کو ٹربل شوٹ کریں

اگر WhatsApp آپ کے آلے یا SD کارڈ میں کوئی تصویر مزید تلاش نہ کر پائے تو وہ دھندلی ظاہر ہو سکتی ہے۔ ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب تصویر حذف ہو گئی ہو۔ اپنے آلے میں خود بخود تصاویر محفوظ کرنے کیلئے:
  • Android پر: WhatsApp کھولیں > مزید آپشنز
    > سیٹنگز > چیٹس
    پر ٹیپ کریں > گیلری میں میڈیا دکھائیں آن کریں۔
  • iPhone پر: WhatsApp کھولیں > سیٹنگز
    > چیٹس
    پر ٹیپ کریں > کیمرا رول میں محفوظ کریں کو آن کریں۔
جب کوئی تصویر آپ کے آلے پر ڈاؤن لوڈ ہو جائے تو اسے دوبارہ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کو اپنے رابطے سے اسے دوبارہ بھیجنے کو کہنا ہو گا۔
اگر آپ کے پاس Android فون ہے تو ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ تصاویر محفوظ کرنے کیلئے SD کارڈ داخل کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں