توثیق شدہ بزنس اکاؤنٹ
WhatsApp آپ کے لیے اہم کاروباروں کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔
رابطے کے نام کے ساتھ سبز بیج
سے تصدیق ہوتی ہے کہ یہ ایک معتبر اور توثیق شدہ بزنس اکاؤنٹ ہے۔

اگر آپ کسی کاروبار کو آپ سے رابطہ کرنے سے روکنا چاہتے ہیں تو انہیں Android یا iPhone پر بلاک کرنے کا طریقہ جانیں۔
نوٹ: WhatsApp Business کی توثیق فی الحال بند پائلٹ پروگرام میں شرکت کرنے والے چند کاروباروں تک محدود ہے۔