چیٹ شروع کرنے کا طریقہ

KaiOS
  1. نئی چیٹ کو دبائیں۔
  2. چیٹ کرنے کیلئے رابطہ منتخب کریں۔
  3. کھولیں کو دبائیں۔
  4. منتخب کردہ رابطے سے چیٹ کرنا شروع کرنے کیلئے پیغام کے خانے میں پیغام درج کریں۔
  5. بھیجیں کو دبائیں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں