‏WhatsApp Business ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

Android
iPhone
‏WhatsApp Business ایپ چھوٹے کاروباروں کیلئے مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکنے والی ایک ایپ ہے۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے براہ کرم مندرجہ ذیل معلومات ملاحظہ کر لیں:
  • اگر آپ کے پاس کوئی موجودہ WhatsApp Messenger اکاؤنٹ ہو تو آپ باآسانی نئے WhatsApp Business اکاؤنٹ پر اپنا اکاؤنٹ منتقل کر سکتے ہیں، بشمول پرانی چیٹس اور میڈیا۔
  • اگر آپ WhatsApp Business ایپ استعمال کرنا بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو آپ کی پرانی چیٹس واپس WhatsApp Messenger پر منتقل نہیں ہو سکتیں۔
  • جب تک کہ دونوں اکاؤنٹس مختلف فون نمبرز سے منسلک ہیں آپ WhatsApp Business ایپ اور WhatsApp Messenger بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ ایک ہی فون نمبر کو بیک وقت دونوں ایپس سے منسلک کرنا ممکن نہیں ہے۔
WhatsApp Business ایپ سیٹ اپ کرنے کے لیے:
  1. Google Play Store سے WhatsApp Business‎ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. اپنے کاروباری فون نمبر کی توثیق کریں۔
  3. اگر آپ چاہیں تو بیک اپ سے اپنا اکاؤنٹ بحال کریں۔
  4. اپنا کاروباری نام سیٹ کریں۔
  5. اپنا پروفائل بنائیں۔ مزید آپشنز
    > سیٹنگز > اپنے کاروباری نام پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین:
WhatsApp Business ایپ اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں