WhatsApp Messenger اور WhatsApp Business ایپ کے درمیان سوئچ کرنے کے بارے میں

WhatsApp Messenger اور WhatsApp Busines دو مختلف ایپس ہیں۔ آپ ایک وقت میں دونوں ایپس کے ساتھ ایک ہی فون نمبر استعمال نہیں کر سکتے ہیں، مگر ان دونوں کے درمیان سوئچ کرنا ممکن ہے۔
اپنی اکاؤنٹ کی معلومات کو WhatsApp Messenger سے WhatsApp Business پر منتقل کرنا سہل اور آسان ہے۔ Android اور iPhone پر WhatsApp Messenger سے WhatsApp Business ایپ پر منتقل ہونے کا طریقہ جانیں۔
WhatsApp Business ایپ سے WhatsApp Messenger پر منتقل ہونا بھی ممکن ہے۔ Android اور iPhone پر WhatsApp Business ایپ سے WhatsApp Messenger پر منتقل ہونے کا طریقہ جانیں۔
نوٹ: جبکہ اپنے اکاؤنٹ کی معلومات کا کچھ حصہ WhatsApp Business ایپ سے WhatsApp Messenger پر منتقل کرنا ممکن ہے، WhatsApp Business ایپ کی خصوصیات WhatsApp Messenger پر منتقل نہیں ہوں گی۔ اس کا مطلب ہے کہ WhatsApp Business ایپ کی مخصوص خصوصیات جیسے کیٹلاگ آئٹمز اور کلیکشنز سے وابستہ اکاؤنٹ کی معلومات کو منتقل نہیں کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ مضامین:
WhatsApp Business ایپ کے بارے میں
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں