روٹیڈ فونز اور حسب منشاء ROMs کے بارے میں
Android
WhatsApp حسب منشاء ROMs اور روٹیڈ فونز کو سپورٹ نہیں کرتا۔ ان کسٹمائزیشنز میں ہمارے لیے ایک کارآمد پروڈکٹ برقرار رکھ پانے کے لحاظ سے کافی زیادہ تغیر پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، حسب منشاء ROMs اور روٹنگ WhatsApp سیکیورٹی ماڈل کو حسب ضرورت کام نہیں کرنے دیتے۔ اگر آپ حسب منشاء ROM یا روٹیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو ممکن ہے شروع سے آخر تک رمزکاری کے باوجود دیگر ایپس آپ کے پیغامات پڑھنے کے قابل ہوں۔
بہترین WhatsApp تجربے کے لیے، براہ کرم اسٹاک ROM استعمال کریں اور روٹ کو ہٹا دیں۔ روٹ ہٹانے کے طریقے کے حوالے سے مخصوص ہدایات کے لیے اپنے فون کے مینوفیکچرر سے رابطہ کریں۔