چیٹ کو پن کرنے کا طریقہ
چیٹ پن کرنے کی خصوصیت آپ کو تین تک مخصوص چیٹس اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپری حصے پر پن کرنے کی سہولت دیتی ہے۔
چیٹ کو پن کریں
iPhone پر: جس چیٹ کو آپ پن کرنا چاہتے ہیں اس پر بائيں سوائپ کریں، پھر پن کریں پر ٹیپ کریں۔
Android پر: جس چیٹ کو آپ پن کرنا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کر کے دبائیں، پھر چیٹ پن کریں
پر ٹیپ کریں۔

چیٹ سے پن ہٹائیں
iPhone پر: پن شدہ چیٹ پر بائيں سوائپ کریں، پھر پن ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔
Android پر: پن شدہ چیٹ پر ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں، پھر چیٹ سے پن ہٹائیں
پر ٹیپ کریں۔
