چیٹ کو پن کرنے یا پن سے ہٹانے کا طریقہ

چیٹ پن کرنے کی خصوصیت سے آپ تین تک چیٹس اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپری حصے پر پن کر سکتے ہیں تاکہ انہیں تیزی سے تلاش کیا جا سکے۔
چیٹ کو پن کریں
  • ‏‏iPhone: آپ جس چیٹ کو پن کرنا چاہتے ہیں اس پر بائیں جانب سوائپ کریں، پھر پن کریں پر ٹیپ کریں۔
  • Android: آپ جس چیٹ کو پن کرنا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں، پھر
    pin chat
    پر ٹیپ کریں۔
چیٹ سے پن ہٹائیں
  • ‏‏iPhone: پن شدہ چیٹ پر بائیں جانب سوائپ کریں، پھر پن ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔
  • Android: پن شدہ چیٹ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں، پھر
    unpin chat
    پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین:
میسج پن کرنے کا طریقہ
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں