اسٹیکرز استعمال کرنے کا طریقہ

Android
‏iOS

اسٹیکرز بھیجیں

اسٹیکر بھیجنے کے لیے:
  1. stickers
    >
    stickers
    پر ٹیپ کریں۔
  2. جو اسٹیکر آپ بھیجنا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کریں۔
اوتار اسٹیکر بھیجنے کے لیے:
  1. stickers
    پر اپنے اوتار کی تصویر پر ٹیپ کریں۔
  2. اوتار کا اسٹیکر بھیجنے کے لیے اس پر ٹیپ کریں۔
نوٹ: آپ کے آلہ کے لحاظ سے، اوتار کے اسٹیکرز جامد، یا جامد اور اینیمیٹڈ دونوں ہو سکتے ہیں۔

اسٹیکر پیکس دریافت کریں اور ان کا نظم کریں

‏‎‎‎‎WhatsApp اسٹیکر کے اسٹور سے متعدد تجویز کردہ اسٹیکر کے پیکس کسی بھی ڈاؤن لوڈ کردہ پیکس کے نیچے دکھائے جاتے ہیں۔ آپ ان اسٹیکرز میں سے کسی کو بھی بھیجنے کے لیے اس پر ٹیپ کرسکتے ہیں، یا پورا پیک دیکھنے کے لیے
sticker
پر ٹیپ کرسکتے ہیں۔
مزید اسٹیکر کے پیکس تلاش کرنے کے لیے:
  1. stickers
    >
    stickers
    >
    sticker
    ٹیپ کریں۔
  2. جو اسٹیکر کا پیک آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کے برابر میں موجود
    download stickers
    پر ٹیپ کریں۔
  3. ڈاؤن لوڈ مکمل ہونے پر
    green check mark
    ظاہر ہوگا۔
  4. اسٹیکرز کے پاپ اپ پر نیچے سوائپ کریں۔
‏‎‎‎‎App Store میں اسٹیکرز تلاش کرنے کے لیے:
  1. sticker
    پر ٹیپ کریں۔
  2. تمام اسٹیکرز ٹیب کے نیچے تک اسکرول کریں۔
  3. اسٹیکر ایپس دریافت کریں پر ٹیپ کریں۔
نوٹ: WhatsApp کے باہر ڈاؤن لوڈ کیے گیے اسٹیکرز ہوسکتا ہے قابل تلاش نہ ہوں اگر تخلیق کار نے انہیں ٹیگ کرتے وقت WhatsApp کی گائیڈ لائنز کو فالو نہیں کیا تھا۔

اسٹیکرز تلاش کریں

اپنے ڈاؤن لوڈ کردہ مخصوص اسٹیکرز تلاش کرنے یا نئے دریافت کرنے کے لیے،
search
پر ٹیپ کریں اور ٹیکسٹ یا ایموجی استعمال کر کے اسٹیکرز تلاش کریں۔
  • میرے اسٹیکرز کے تحت آپ کو اپنے ڈاؤن لوڈ کردہ اسٹیکرز نظر ائیں گے۔
  • میرے اسٹیکرز کے تحت آپ کو WhatsApp اور فریق ثالث کے فراہم کنندگان کی طرف سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسٹیکرز دستیاب نظر آئیں گے۔ نوٹ: آن لائن مآخذ متعلقہ نتائج تلاش کرنے کے لیے تلاش کی اصطلاحات استعمال کریں گے۔

حسب منشاء اسٹیکرز بنائیں

  1. انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔
  2. stickers
    پر ٹیپ کریں۔
  3. stickers
    > تصویر استعمال کریں پر ٹیپ کریں۔
  4. اپنے آلے کی گیلری سے ایک تصویر منتخب کریں۔
  5. پری ویو اسکرین پر، پری سیٹ آپشنز میں سے ایک کا انتخاب کریں، پھر:
    • اپنے اسٹیکر میں اسٹیکر یا ایموجی شامل کرنے کیلئے
      stickers
      پر ٹیپ کریں۔
    • اپنے اسٹیکر میں ٹیکسٹ شامل کرنے کیلئے
      stickers
      پر ٹیپ کریں۔
    • اپنے اسٹیکر پر ڈرائنگ بنانے کیلئے
      stickers
      پر ٹیپ کریں۔
  6. اپنا اسٹیکر بھیجنے کیلئے
    stickers
    پر ٹیپ کریں۔

اپنے اسٹیکرز کو منظم کریں

اسٹیکر کو زمرہ کے ٹاپ پر منتقل کرنے کے لیے (مثال کے طور پر، پسندیدہ):
  1. جس اسٹیکر کو آپ منتقل کرنا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کر کے دبائے رکھیں۔
  2. stickers
    پر ٹیپ کریں۔ نوٹ: یہ بھی اسٹیکر کو حالیہ کے ٹاپ پر منتقل کردے گا۔
پسندیدہ سے اسٹیکرز حذف کرنے کے لیے، جو اسٹیکر آپ حذف کرنا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کر کے دبائے رکھیں، اور پسندیدہ سے ہٹائیں پر ٹیپ کریں۔ نوٹ:حالیہ سے ہٹائیں پر ٹیپ کرنے سے اسٹیکر حذف نہیں ہوتا ہے، بس یہ اب حالیہ کے تحت ظاہر نہیں ہوگا۔
اسٹیکرز کی زمرہ بندی آئیکنز میں دکھائے گئے ایموجی کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔ اسٹیکر کے زمروں کا سیٹ دیکھنے کے لیے
stickers heart box
پر ٹیپ کریں۔
اپنے ڈاؤن لوڈ کیے گئے اسٹیکر کے پیکس دیکھنے کے لیے
add
> میرے اسٹیکرز پر ٹیپ کریں۔
اگر آپ کوئی اسٹیکر پیک حذف کرنا چاہتے ہیں تو اس پر ٹیپ کریں، پھر حذف کریں > حذف کریں پر ٹیپ کریں۔ اپنے اسٹیکر پیکس کی ترتیب تبدیل کرنے کے لیے، ترمیم کریں پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد، اسٹیکر پیک کے برابر میں موجود
reorder
کو کھینچیں۔

اپنے اسٹیکر پیکس کو اپ ڈیٹ کریں

اسٹیکر پیک کے برابر میں موجود نیلے نقطے کا مطلب ہوتا ہے کہ اسے اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔
  1. add
    پر ٹیپ کریں۔
  2. سبھی اسٹیکرز کے ٹیب میں، اسٹیکر پیک کے برابر میں اپ ڈیٹ کریں پر ٹیپ کریں۔ اگر کہا جائے تو اپ ڈیٹ کریں • {file size} پر ٹیپ کریں۔
  3. اپ ڈیٹ مکمل ہونے پر
    check mark
    ظاہر ہوگا۔

متعلقہ مضامین:

کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟

جی ہاں
نہیں