اپنی پروفائل میں ترمیم کرنے کا طریقہ

اپنی پروفائل تصویر میں ترمیم کریں
  1. ‏WhatsApp کھولیں۔
  2. آپشنز > سیٹنگز > پروفائل کو دبائیں۔
  3. پروفائل کی تصویر منتخب کریں۔
  4. اگر آپ کے پاس:
    • پروفائل فوٹو ہے تو: مزید کو دبائيں۔ آپ اپنی تصویر دیکھیں، ترمیم کریں منتخب کر کے اپنے کیمرا کے ذریعے نئی تصویر لے سکتے ہیں یا اپنی گیلری سے تصویر منتخب کر سکتے ہیں یا پھر اپنی تصویر ہٹا سکتے ہیں۔
    • پروفائل فوٹو نہیں ہے تو: شامل کریں کو دبائيں۔ آپ اپنے کیمرا کے ذریعے تصویر لے سکتے ہیں یا اپنی گیلری سے تصویر منتخب کر سکتے ہیں۔
اپنے پروفائل نام میں ترمیم کریں
  1. ‏WhatsApp کھولیں۔
  2. آپشنز > سیٹنگز > پروفائل کو دبائیں۔
  3. نام منتخب کریں۔
  4. ترمیم کریں کو دبائيں، پھر اپنا نیا نام درج کریں۔
    • نام کی حد 25 کیریکٹرز ہے۔
  5. محفوظ کریں کو دبائیں۔
آپ کا پروفائل نام گروپس میں موجود وہ صارفین دیکھ پائیں گے جن کے فون کی ایڈریس بُک میں آپ کی رابطہ کی معلومات محفوظ نہیں ہے۔
اپنی بمتعلق کی معلومات میں ترمیم کریں
  1. ‏WhatsApp کھولیں۔
  2. آپشنز > سیٹنگز > پروفائل کو دبائیں۔
  3. بمتعلق منتخب کریں۔
  4. ترمیم کریں کو دبائيں، پھر اپنی نئی بمتعلق معلومات درج کریں۔
    • بمتعلق کی معلومات کی حد 139 کیریکٹرز ہے۔
    • بمتعلق کی معلومات کو خالی نہیں چھوڑا جا سکتا۔
  5. محفوظ کریں کو دبائیں۔
نوٹ:
  • آپ اپنی رازداری کی سیٹنگز یہ کنٹرول کرنے کیلئے تبدیل کر سکتے ہیں کہ آپ کی پروفائل فوٹو اور بمتعلق معلومات کون دیکھ سکتا ہے۔
  • اگر آپ کسی رابطے کو بلاک کرتے ہیں تو وہ شخص آپ کی پروفائل فوٹو یا بمتعلق معلومات میں کوئی اپ ڈیٹ نہیں دیکھ پائے گا۔
متعلقہ مضامین:
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں