رابطہ شامل کرنے کا طریقہ

Android
KaiOS
iPhone
رابطہ شامل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
نئی چیٹ کے ساتھ رابطہ شامل کریں
  1. ‏WhatsApp کھولیں۔
  2. چیٹس ٹیب پر جائیں۔
  3. نئی چیٹ
    > نیا رابطے پر ٹیپ کریں۔
چیٹ کی معلومات سے شامل کریں (غیر محفوظ کردہ نمبرز جن سے آپ نے چیٹ کی ہے)
  1. ‏WhatsApp کھولیں۔
  2. چیٹس ٹیب پر جائیں۔
  3. غیر محفوظ کردہ رابطے والی چیٹ منتخب کریں۔ اسے چیٹس کی فہرست میں نام کے بجائے نمبر سے دکھایا جائے گا۔
  4. چیٹ کی معلومات دیکھنے کے لیے ایپ کے بالائی بار پر ٹیپ کریں۔
  5. اسکرین کے بالائی حصے پر کارروائیوں میں محفوظ کریں پر ٹیپ کریں۔
گروپس سے شامل کریں
  1. کسی غیر رابطے کے میسج پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔
  2. مزید پر ٹیپ کریں۔
  3. روابط میں شامل کریں پر ٹیپ کریں۔ ان میں سے ایک منتخب کریں:
    • نیا رابطہ بنائیں - نام اور فون نمبر کی توثیق کریں۔
    • موجودہ رابطے میں شامل کریں - موجودہ رابطہ منتخب کریں اور نام اور فون نمبر کی توثیق کریں۔
بین الاقوامی فون نمبر استعمال کرنے والے روابط شامل کرنے کیلئے یہ مضمون پڑھیں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں