مجھ سے WhatsApp میں طویل ویڈیوز کیوں بھیجی نہیں جا سکتی ہیں؟

iPhone
اگر آپ کسی موجودہ ویڈیو کو بھیجانا چاہیں، تو اسے ۱۶ Megabytes تک محدود کیا گیا ہے۔ زیادہ تر فونس پر، اس کی میعاد تقریباً ۹۰ سیکینڈس سے تین منٹوں تک کی ہوگی۔ اگر آپ کوئی ایسی موجودہ ویڈیو کا انتخاب کریں جو ۱۶ MB سے طویل ہو، تو آپ کو اسے بھیجنے سے پہلے اس میں کاٹ چھاٹ کرنے کا اختیار دیا جائیگا۔ اگر آپ پہلے موصول ہوئی کسی ویڈیو کو آپ بھیجنا چاہیں، تو براہ کرم WhatsApp سے اسے فارورڈ کرنے کے لیے فارورڈ کریں بٹن کا استعمال کریں۔ کسی ویڈیو کو فارورڈ کرنے کے لیے:
  1. ویڈیو والی چیٹ کھولیں۔
  2. ویڈیو پر ٹیپ کر کے دبا رکھیں۔
  3. فارورڈ کریں پر ٹیپ کریں۔
  4. نیچے دائيں کونے میں موجود فارورڈ کریں بٹن پر ٹیپ کریں اور وصول کرنے والوں کا انتخاب کریں۔
میڈیا، روابط اور مقام بھیجنے کے متعلق مزید معلومات اس مضمون سے حاصل کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں