Meta کمپنی کے پروڈکٹس
Meta کمپنی کے پروڈکٹس مجموعی طور پر Meta پروڈکٹس اور Meta کمپنیوں کی جانب سے فراہم کیے ایسے دیگر پروڈکٹس ہیں جن پر علیحدہ، انفرادی سروس کی شرائط اور پرائیویسی پالیسی لاگو ہوتی ہیں، اس میں WhatsApp اور Oculus پروڈکٹس (جب Oculus اکاؤنٹ استعمال کیا جائے) اور Novi بھی شامل ہیں۔