چیٹس حذف کرنے کا طریقہ

کسی انفرادی چیٹ کو حذف کریں
  1. چیٹس ٹیب میں جس انفرادی چیٹ کو آپ حذف کرنا چاہتے ہیں اس پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔
  2. حذف کریں
    > حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
کسی گروپ چیٹ کو حذف کریں
کسی بھی گروپ چیٹ کو حذف کرنے کیلئے، پہلے آپ کو اس گروپ سے باہر نکلنا ہوگا۔
  1. چیٹس ٹیب میں، جس گروپ چیٹ کو آپ حذف کرنا چاہتے ہیں، اس پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں۔
  2. مزید آپشنز
    > گروپ سے باہر نکلیں > باہر نکلیں پر ٹیپ کریں۔
  3. گروپ چیٹ پر دوبارہ ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں، پھر حذف کریں
    > حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
تمام چیٹس کو بیک وقت حذف کریں
  1. چیٹس ٹیب میں، مزید آپشنز
    > سیٹنگز > چیٹس > پرانی چیٹس پر ٹیپ کریں۔