کسٹمرز کے ساتھ پروڈکٹس یا سروسز شیئر کرنے کا طریقہ

ویب اور ڈیسک ٹاپ
Android
iPhone
کسٹمرز کو اپنی پروڈکٹس یا سروسز دکھانے کے لیے آپ اپنا کیٹلاگ شیئر کر سکتے ہیں۔
پروڈکٹس یا سروسز شیئر کریں
چیٹ میں پروڈکٹس یا سروسز شیئر کرنے کے لیے:
  1. چیٹ کھولیں۔
  2. ٹیکسٹ فیلڈ کے ساتھ موجود
    آئیکن پر کلک کریں۔ پھر
    آئیکن پر کلک کریں
  3. پروڈکٹ یا سروس منتخب کریں۔
  4. بھیجیں کے آئیکن
    پر کلک کریں۔
اپنا کیٹلاگ شیئر کرنے کیلئے:
  1. بالائی بائیں کونے میں،
    |
    آئیکن > کیٹلاگ پر کلک کریں۔
  2. 'لنک کریں' کے آئیکن پر کلک کریں۔
  3. 'بھیجیں' کے آئیکن
    پر کلک کریں۔
  4. مکمل کیٹلاگ شیئر کرنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل کر سکتے ہیں:
    • WhatsApp کے ذریعے لنک بھیجیں: اس سے WhatsApp پر کیٹلاگ کا لنک شیئر ہو جاتا ہے
    • لنک کاپی کریں : اس سے لنک کاپی ہو جاتا ہے
یا پھر آپ اپنے کیٹلاگ سے مخصوص پروڈکٹ یا سروس کو شیئر کر سکتے ہیں:
  1. بالائی بائیں کونے میں،
    |
    آئیکن > کیٹلاگ پر کلک کریں۔
  2. پروڈکٹ یا سروس منتخب کریں۔
  3. بالائی دائیں کونے پر شیئر کریں پر کلک کریں پھر مندرجہ ذیل میں سے ایک کریں:
    • ‏‏WhatsApp کے ذریعے لنک بھیجیں: اس سے WhatsApp پر کیٹلاگ کا لنک شیئر ہو جاتا ہے۔
    • لنک کاپی کریں: اس سے لنک کاپی ہو جاتا ہے۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں