رابطے کو حذف کرنے کا طریقہ
Android
iPhone
- WhatsApp کھول کر چیٹس ٹیب پر جائیں۔
- نئی چیٹپر ٹیپ کریں > وہ رابطہ تلاش یا منتخب کریں جسے آپ حذف کرنا چاہتے ہیں۔
- اوپر کی جانب موجود رابطے کے نام پر ٹیپ کریں۔
- ترمیم کریں کو ٹیپ کریں > نیچے اسکرول کریں اور رابطہ حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
اپے فون کی ایڈریس بُک میں سے کسی رابطے کو حذف کرنے سے آپ کی ان کے ساتھ پرانی چیٹس حذف نہیں ہوں گی۔ آپ اس مضمون میں چیٹ کو حذف کرنے کا طریقہ جان سکتے ہیں۔