رابطے کو حذف کرنے کا طریقہ

Android
iPhone
  1. ‏WhatsApp کھول کر چیٹس ٹیب پر جائیں۔
  2. *نئی چیٹ *
    پر ٹیپ کریں۔
  3. اس رابطے کو تلاش یا منتخب کریں جسے آپ حذف کرنا چاہتے ہیں۔
  4. اوپر کی جانب موجود رابطے کے نام پر ٹیپ کریں..
  5. مزید آپشنز
    > ایڈریس بُک میں دیکھیں > مزید آپشنز
    > حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
پھر اپنے WhatsApp روابط کو ریفریش کریں:
‏WhatsApp کھولیں > نئی چیٹ
> مزید آپشنز
> ریفریش کریں پر ٹیپ کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں