کیٹلاگ دیکھنے کا طریقہ

آپ کسی کاروبار کے پروڈکٹس یا سروسز اس کے کیٹلاگ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر ان کے پاس کیٹلاگ ہے تو آپ ان کی کاروباری پروفائل پر اسے تلاش کر سکتے ہیں۔
کسی کاروبار کا کیٹلاگ دیکھیں
  1. کاروبار کے ساتھ اپنی چیٹ کھولیں۔
  2. کاروباری نام پر ٹیپ کر کے اس کی WhatsApp Business پروفائل دیکھیں۔
  3. کیٹلاگ کے ساتھ موجود سبھی دیکھیں پر ٹیپ کریں۔
نیز اگر کاروبار کا کوئی فعال کیٹلاگ ہو تو آپ اس کے ساتھ چیٹ میں موجود خریداری کے بٹن (Android میں
یا iPhone میں
) پر ٹیپ کر کے اس کے کیٹلاگ تک براہ راست رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
مکمل کیٹلاگ یا کوئی مخصوص آئٹم شیئر کرنے کے لیے لنک آئیکن پر ٹیپ کریں اور مندرجہ ذیل میں سے ایک کو منتخب کریں:
  • بذریعہ WhatsApp لنک بھیجیں: منتخب کردہ آئٹم/کیٹلاگ کو WhatsApp پر دوسروں کے ساتھ شیئر کرتا ہے
  • لنک کاپی کریں: لنک کاپی کرتا ہے
  • لنک شیئر کریں: منتخب کردہ آئٹم/کیٹلاگ کو ای میل یا دیگر میسجنگ ایپس پر شیئر کرتا ہے
متعلقہ مضامین
کیٹلاگ سے پروڈکٹس یا سروسز شیئر کرنے کا طریقہ: Android | iPhone | ویب اور ڈیسک ٹاپ
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں