گروپس میں تبدیلیاں کرنے کا طریقہ
Android
iPhone
KaiOS
ویب اور ڈیسک ٹاپ
Windows
ڈیفالٹ طور پر، گروپ کا کوئی بھی ممبر نام، تصویر، تفصیل کو تبدیل کر سکتا یا میسجز بھیج سکتا ہے۔ تاہم، گروپ ایڈمن صرف ایڈمنز کو گروپ کی معلومات تبدیل کرنے یا نئے ممبرز کو منظور کرنے کی اجازت دینے کے لیے گروپ سیٹنگز کو تبدیل کر سکتا ہے۔
گروپ کی معلومات تبدیل کریں
گروپ کے نام کو تبدیل کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- یا پھر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر بائیں جانب سوائپ کریں۔ پھر > گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- یا پھر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر بائیں جانب سوائپ کریں۔ پھر
- گروپ کے نام پر ٹیپ کریں
- نیا نام درج کریں، پھر محفوظ کریں پر ٹیپ کریں۔
- نام کی حد 100 کریکٹرز ہے۔
گروپ آئیکن کو تبدیل کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- یا پھر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر بائیں جانب سوائپ کریں۔ پھر > گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- یا پھر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر بائیں جانب سوائپ کریں۔ پھر
- پر ٹیپ کریں۔
- نئی تصویر شامل کرنے کے لیے تصویر ری سیٹ کریں، تصویر لیں، تصویر منتخب کریں، ایموجی اور اسٹیکر یا ویب پر تلاش کریں کا انتخاب کریں۔
گروپ کی تفصیل تبدیل کریں
- WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر گروپ کے نام پر ٹیپ کریں۔
- یا پھر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر بائیں جانب سوائپ کریں۔ پھر > گروپ کی معلومات پر ٹیپ کریں۔
- یا پھر، چیٹس ٹیب میں گروپ پر بائیں جانب سوائپ کریں۔ پھر
- گروپ کی تفصیل پر ٹیپ کریں۔
- نئی تفصیل درج کریں، پھر محفوظ کریں پر ٹیپ کریں۔
گروپ ایڈمن کے طور پر نئے ممبرز کو منظور کریں
اگر گروپ سیٹنگز میں نئے ممبرز کو منظور کریں آن ہے تو ہر کسی کو گروپ جوائن کرنے کے لیے ایڈمنز کی منظوری درکار ہوگی۔
- چیٹس ٹیب پر، زیر التوا درخواستیں ہونے کی صورت میں گروپ کے نام کے نیچے ایک اطلاع موجود ہوگی۔
- زیر التوا درخواستوں کے میسج پر ٹیپ کر کے زیر التوا ممبرز تک رسائی حاصل کریں۔
- اگر آپ کسی کو منظور کرتے ہیں تو انہیں گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔ اگر آپ ان کی درخواست برخاست کر دیتے ہیں تو انہیں شامل نہیں کیا جائے گا۔
متعلقہ مضامین:
گروپ کی ایڈمن سیٹنگز تبدیل کرنے کا طریقہ