WhatsApp کالنگ کچھ ملکوں میں دستیاب نہیں ہے
ہم معذرت چاہتے ہیں، مقامی قوانین کی وجہ سے WhatsApp کالنگ کچھ ملکوں میں دستیاب نہیں ہے۔
اگر آپ ان میں سے کسی ملک میں ہیں تو آپ کالز ملا یا موصول نہیں کر پائیں گے۔ اگر آپ کسی ایسے ملک میں ہیں جہاں WhatsAppatsApp کالنگ دستیاب ہے تو آپ ان ملکوں میں موجود لوگوں کو کال نہیں کر پائیں گے جہاں یہ دستیاب نہیں ہے۔