WhatsApp اپ ڈیٹ کرنے کا طریقہ

آپ اپنے آلے کے ایپ اسٹور سے باآسانی WhatsApp اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا پیغام موصول ہوتا ہے جو آپ کے WhatsApp کے ورژن پر معاونت یافتہ نہ ہو تو آپ کو اپنی ایپ اپ ڈیٹ کرنی ہوگی۔ ہماری تجویز ہے کہ آپ ہمیشہ WhatsApp کا جدید ورژن استعمال کریں۔ جدید ورژنز میں نئے فیچرز شامل ہوتے ہیں اور ان میں بگ کو فکس کیا گیا ہوتا ہے۔
Android
Google Play Store میں WhatsApp Messenger تلاش کریں، پھر اپ ڈیٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
iPhone‎
Apple App Store میں WhatsApp Messenger تلاش کریں، پھر اپ ڈیٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
KaiOS
ایپس مینو پر JioStore یا Store کو دبائیں۔ سوشل کو منتخب کرنے کیلئے سائیڈ کی جانب اسکرول کریں، پھر WhatsApp منتخب کریں۔ اوکے یا سلیکٹ > اپ ڈیٹ کو دبائیں۔
متعلقہ مضامین:
معاونت یافتہ آپریٹنگ سسٹمز کے بارے میں۔
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں