WhatsApp کو SD کارڈ میں منتقل نہیں کیا جا سکتا

اس وقت WhatsApp کو میموری کارڈ (SD کارڈ) میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔
ہم اپنی ایپ کے سائز اور میموری کے استعمال کو بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔ اس دوران اگر آپ کو WhatsApp کے لیے جگہ خالی کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے تو ہم دیگر ایپس اور میڈیا فائلز کو SD کارڈ میں منتقل کرنے کو تجویز کرتے ہیں۔
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں