اسٹیٹس کے بارے میں

KaiOS
اسٹیٹس آپ کو ٹیکسٹ، تصویر، ویڈیو اور GIF اپ ڈیٹس شیئر کرنے کی سہولت دیتا ہے جو 24 گھنٹے بعد غائب ہو جاتی ہیں۔ اپنے روابط کو اسٹیٹس اپ ڈیٹس بھیجنے اور ان سے موصول کرنے کے لیے، ضروری ہے کہ آپ اور آپ کے روابط دونوں کے پاس ایک دوسرے کے فون نمبرز فون کی ایڈریس بک میں محفوظ ہوں۔
نوٹ:
  • اسٹیٹس اپ ڈیٹس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔
  • WhatsApp‏ میں 3GP اور mpeg4 فارمیٹ کی ویڈیوز چلتی ہیں۔
متعلقہ مضامین:
اسٹیٹس استعمال کرنے کا طریقہ: Android ‏| iPhone |‏ KaiOS
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں