پیغام نشر کرنے کے تقاضے

نشریاتی فہرست خصوصیت آپ کو کوئی پیغام یا میڈیا اپنے کئی دوستوں کو ایک ساتھ بھیجنے کی سہولت دیتی ہے۔ نشر کیا ہوا پیغام آپ کی طرف سے انفرادی طور پر بھیجا ہوا نظر آئیگا۔
نشریاتی پیغام کے تقاضے:
  • اطمینان کر لیں کہ نشریاتی فہرست میں چنے گئے تمام روابط کے پاس ان کی پتہ کتابوں میں آپ کا نمبر محفوظ کیا ہوا ہے۔
  • آپ بے انتہا نشریاتی فہرتیں بنا سکتے ہیں۔
  • ہر ایک نشریاتی فہرست میں آپ ۲۵۶ روابط منتخب کر سکتے ہیں۔
پیغامات کے صحیح طور پر پہنچائے جانے کی خاطر، ہماری رائے میں آپ کو ایک وقت میں ایک ساتھ طویل پیغامات نشر نہیں کرنے چاہیئے۔
نشریاتی فہرستوں کے بارے میں مزید معلومات یہاں سے حاصل کریں: Android | iPhone
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں