صوتی پیغام پری ویو کرنے کا طریقہ
بھیجنے سے پہلے صوتی ریکارڈنگ کا ڈرافٹ سن کر آپ اعتماد کے ساتھ اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں۔
صوتی پیغام پری ویو کریں
آپ اپنا صوتی پیغام بھیجنے سے پہلے اسے سن سکتے ہیں۔
- انفرادی یا گروپ چیٹ کھولیں۔
- مائیکرو فونپر کلک کریں اور کہنا شروع کریں۔
- پیغام مکمل ہو جانے کے بعد بند کریںپر کلک کریں۔
- اپنی ریکارڈنگ سننے کے لیے پلے کریںپر کلک کریں۔ آپ ریکارڈنگ کے کسی بھی حصے پر کلک کر کے اسی وقت سے ریکارڈنگ پلے کر سکتے ہیں۔
- صوتی پیغام کو حذف کرنے کے لیے کوڑے دانپر کلک کریں، ریکارڈنگ جاری رکھنے کے لیے دوبارہ شروع کریں پر کلک کریں یا بھیجنے کے لیے بھیجیںپر کلک کریں۔
متعلقہ مضامین:
صوتی پیغامات بھیجنے کا طریقہ