‏‏WhatsApp پر رسائی کی خصوصیات کے بارے میں

Android
iPhone
Windows
آپ اپنے فون کی سیٹنگز کے ذریعے WhatsApp پر رسائی کی خصوصیت فعال کر سکتے ہیں۔ ‏iPhone پر آپ یہ کر سکتے ہیں:
  • اگر آپ زبانی تاثرات اور VoiceOver اشاروں کے ذریعے اپنے آلے سے تعامل کرنا چاہتے ہیں تو VoiceOver استعمال کریں۔ آپ WhatsApp کیمرا کے ذریعے اپنی تصویر لیتے وقت VoiceOver کو اپنی رہنمائی کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔
  • ‏WhatsApp پر پیغامات بھیجنے یا پڑھنے اور کالز کرنے کیلئے Siri استعمال کریں۔
  • ڈسپلے یا ٹیکسٹ کا سائز ایڈجسٹ کریں، اپنی اسکرین کو عارضی طور پر زوم کریں یا بڑا کریں اور کنٹراسٹ یا رنگ ایڈجسٹ کریں۔
آپ کے فون پر دستیاب رسائی کی خصوصیات سے متعلق مزید تفصیلات اور ہدایات کیلئے براہ کرم Apple سپورٹ کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
رسائی سے متعلق مسائل کی اطلاع دینے یا تجاویز شیئر کرنے کے لئے، آپ ہم سے accessibility@support.whatsapp.com پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں