روابط تلاش کرنے کا طریقہ

آپ اپنے فون کی ایڈریس بک تک رسائی حاصل کر کے فوراً اور باآسانی شناخت کر سکتے ہیں کہ آپ کے کون سے روابط WhatsApp استعمال کرتے ہیں۔
  1. ‏WhatsApp کھول کر چیٹس ٹیب پر جائیں۔
  2. نئی چیٹ کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
اگر آپ اپنے روابط نہیں دیکھ پا رہے تو مندرجہ ذیل چیک کریں:
  • آپ کے روابط WhatsApp استعمال کر رہے ہیں۔
  • آپ نے اپنے روابط کے فون نمبرز کو اپنے فون کی ایڈریس بک میں محفوظ کیا ہوا ہے۔ اگر وہ غیر ملکی فون نمبر استعمال کر رہے ہیں تو مکمل بین الاقوامی فارمیٹ استعمال کریں۔
  • آپ نے WhatsApp کو اپنے فون کی سیٹنگز ایپ میں اپنے فون کے روابط تک رسائی کی اجازت دی ہوئی ہے۔
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں