WhatsApp‏ ڈاؤن لوڈ یا ان انسٹال کرنے کا طریقہ

WhatsApp‏‏ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے
  1. ایپس مینو پر JioStore یا اسٹور کو دبائیں۔
  2. سوشل کو منتخب کرنے کیلئے سائیڈ کی جانب اسکرول کریں۔
  3. ‏WhatsApp منتخب کریں۔
  4. ٹھیک ہے یا منتخب کریں > انسٹال کریں یا حاصل کریں کو دبائیں۔
WhatsApp‏ کو ان انسٹال کرنے کیلئے
  1. ایپس مینو سے WhatsApp منتخب کریں۔
  2. آپشنز > ان انسٹال کریں > ٹھیک ہے یا ان انسٹال کریں کو دبائیں۔ یہ ایپ اور اس کا تمام ڈیٹا ہٹا دے گا۔
    • ‏JioPhone یا JioPhone 2 پر، آپ کو ان انسٹال کریں سے پہلے آپشنز کو دبانے کی ضرورت نہیں۔
متعلقہ مضامین:
WhatsApp ڈاؤن لوڈ یا ان انسٹال کرنے کا طریقہ: iPhone | Android
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں