کاروبار کو بلاک یا ان بلاک کرنے کا طریقہ
Android
iPhone
WhatsApp پر کسی کاروبار سے پیغام موصول کرنا بند کرنے کے لیے:
- کاروبار کے ساتھ چیٹ کھولیں۔
- کاروباری نام پر ٹیپ کریں اور پھر بلاک کریں یا کاروبار بلاک کریں پر ٹیپ کریں۔
WhatsApp پر کاروبار کو ان بلاک کرنے کے لیے:
- WhatsApp کی سیٹنگز پر جائيں۔
- اکاؤنٹ > رازداری > بلاک شدہ پر ٹیپ کریں۔
- کاروبار کا نام منتخب کریں اور پھر ان بلاک کریں یا کاروبار ان بلاک کریں پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین:
- کاروباروں کے ساتھ چیٹ کرنے کے بارے میں
- کاروباری چیٹس میں آپٹ ان کرنے کے بارے میں
- روابط کو بلاک اور ان بلاک کرنے کا طریقہ
- اطلاعات کو خاموش یا غیر خاموش کرنے کا طریقہ