WhatsApp پر پیغامات بھیجنے کے بارے میں

WhatsApp آپ کی فیملی اور دوستوں کو پیغامات بھیجنے اور موصول کرنے کیلئے آپ کے فون کا موبائل کنکشن یا Wi-Fi نیٹ ورک استعمال کرتا ہے۔ جب تک کہ آپ اپنے موبائل ڈیٹا کی حد سے تجاوز نہیں کر جاتے یا آپ کسی مفت Wi-Fi نیٹ ورک سے منسلک ہیں، آپ کے موبائل کے فراہم کنندہ کو WhatsApp سے پیغام بھیجنے یا کال کرنے کیلئے چارج نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر آپ کا فون رومنگ پر ہے تو ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ مضامین:
ڈیٹا رومنگ چارجز کے بارے میں
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں