اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو حذف کرنے کا طریقہ
آپ WhatsApp میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ حذف کر سکتے ہیں۔
اسٹیٹس اپ ڈیٹ حذف کریں
- WhatsApp > اسٹیٹس کھولیں۔
- میرا اسٹیٹس پر ٹیپ کریں۔
- آپ کے پاس متعدد آپشنز ہوں گے:
- آپ جس اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو حذف کرنا چاہتے ہیں اس کے پاس موجود مزیدپر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد، حذف کریں> 1 اسٹیٹس اپ ڈیٹ حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
- جس اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو آپ حذف کرنا چاہتے ہیں اسے دائيں جانب سوائپ کریں، پھر حذف کریں > حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
- اگر آپ متعدد اسٹیٹس اپ ڈیٹس حذف کرنا چاہتے ہیں تو ترمیم کریں پر ٹیپ کریں۔ وہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس منتخب کریں جنہیں آپ حذف کرنا چاہتے ہیں، پھر حذف کریں > {number of} اسٹیٹس اپ ڈیٹس حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین: