کیٹلاگ یا کاروبار کی رپورٹ کرنے کا طریقہ

Android
iPhone
ویب اور ڈیسک ٹاپ
اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی کاروبار ہماری کامرس پالیسی کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو آپ اس کی رپورٹ کر سکتے ہیں۔
پروڈکٹ یا سروس کی رپورٹ کریں
  1. کاروبار کے ساتھ اپنی چیٹ کھولیں۔
  2. کاروبار کے نام پر ٹیپ کریں۔
  3. کیٹلاگ کے برابر میں سبھی دیکھیں پر ٹیپ کریں۔
  4. پروڈکٹ یا سروس پر ٹیپ کریں۔
  5. مزید
    > رپورٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
  6. آپ کے پاس دو آپشنز ہیں:
    • پروڈکٹ یا سروس کی رپورٹ کرنے کے لیے رپورٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
    • مزید تفصیلات فراہم کرنے کے لیے ہمیں مزید بتائیں پر ٹیپ کریں، پھر ایک آپشن منتخب کریں اور جمع کروائیں پر ٹیپ کریں۔
کاروبار کی رپورٹ کریں
  1. ‏WhatsApp Business پروفائل پر جائیں اور نیچے اسکرول کریں۔
  2. کاروبار کی رپورٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
  3. آپ کے پاس دو آپشنز ہیں:
    • کاروبار کو بلاک اور رپورٹ کرنے کے لیے، کاروبار کو بلاک کریں اور چیٹ حذف کریں کے برابر میں موجود چیک باکس پر ٹیپ کریں۔ پھر، رپورٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
    • کاروبار کی رپورٹ کرنے کے لیے رپورٹ کریں پر ٹیپ کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں