‏Firefox پر اطلاعات موصول نہیں ہو رہی ہیں

اگر آپ کو WhatsApp ویب پر اطلاعات موصول نہیں ہو رہی ہیں تو یقینی بنا لیں کہ آپ کے براؤزر میں اطلاعات آن ہیں۔
اطلاعات آن کریں
  1. اپنے براؤزر میں اپنی چیٹس کی فہرست کے اوپر نیلے بینر میں ڈیسک ٹاپ اطلاعات آن کریں پر کلک کریں۔
  2. اسکرین پر نظر آنے والی ہدایات پر عمل کریں۔
نوٹ: اگر آپ کو نیلا بینر نظر نہ آئے تو صفحہ ریفریش کریں۔ اگر آپ کو اب بھی بینر دکھائی نہ دے، تو ہو سکتا ہے کہ آپ نے اپنی WhatsApp کی سیٹنگز میں اطلاعات کو خاموش یا آف کیا ہو۔
اطلاعات انبلاک کریں
  1. اپنے براؤزر میں مینو آئیکن پھر آپشنز یا ترجیحات پر کلک کریں۔
  2. رازداری اور سیکورٹی پر کلک کریں۔
  3. اجازتیں کے نیچے اطلاعات کے پاس سیٹنگز… پر کلک کریں۔
  4. اگر "web.whatsapp.com" کے ساتھ والا ڈراپ ڈاؤن بلاک پر سیٹ ہے، تو اسے اجازت دیں پر تبدیل کر دیں۔
  5. تبدیلیاں محفوظ کریں پر کلک کریں۔
یا پھر، "https://web.whatsapp.com/" کے ساتھ لاک کے آئیکن پر کلک کریں۔ اگر اطلاعات بھیجیں بلاک شدہ کے بطور نظر آئے تو "x" پر کلک کریں اور پھر صفحے کو ریفریش کریں۔
متعلقہ مضامین:
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں