WhatsApp کے لیے اجازتوں کے بارے میں
Android
iOS
Android
iOS
جب آپ پہلی بار WhatsApp میں خصوصیات استعمال کریں گے، تو WhatsApp کو آپ کے Android فون سے معلومات یا ایپلیکیشنز تک رسائی درکار ہو سکتی ہے۔ اجازتیں آف کرنے سے WhatsApp مخصوص فعالیتیں کھو دیتا ہے۔
اگر آپ پہلے ہی WhatsApp انسٹال کر چکے ہیں تو اپنے فون کی ترتیبات میں وہ اجازتیں کنٹرول کر سکتے ہیں جو ایپ استعمال کرتی ہے۔ اپنے Android فون کے لحاظ سے آپ مختلف طریقوں سے ایسا کر سکتے ہیں:
- اپنے فون کی سیٹنگز کھولیں، پھر ایپس اور اطلاعات > WhatsApp > اجازتیں پر ٹیپ کریں۔
- اپنے فون کی سیٹنگز کھولیں، پھر ایپس > ایپس کا نظم کریں > WhatsApp > ایپ کی اجازتیں یا دیگر اجازتیں پر ٹیپ کریں۔
ہم آپ کا ڈیٹا کس طرح اکٹھا اور استعمال کرتے ہیں اس حوالے سے مزید جاننے کیلئے ہماری پرائیویسی پالیسی کا جائزہ لیں۔