گروپ ایڈمنز کا نظم کرنے کا طریقہ

گروپ کا کوئی بھی ایڈمن کسی بھی ممبر کو ایڈمن بنا سکتا ہے۔ گروپ میں لاتعداد ایڈمنز ہو سکتے ہیں۔ گروپ کے اصل تخلیق کار کو ہٹایا نہیں جا سکتا اور وہ ایڈمن ہی رہے گا علاوہ اس کے کہ وہ خود گروپ سے باہر نکل جائے۔
کسی ممبر کو ایڈمن بنائيں
  1. ‏WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر آپشنز > گروپ کی معلومات کو دبائیں۔
    • متبادل طور پر، اپنی چیٹس کی فہرست میں گروپ منتخب کریں۔ پھر، آپشنز > گروپ کی معلومات کو دبائیں۔
  2. آپ جس ممبر کو ایڈمن بنانا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
  3. آپشنز > گروپ ایڈمن بنائیں کو دبائیں۔
کسی ایڈمن کو برطرف کریں
  1. ‏WhatsApp گروپ چیٹ کھولیں، پھر آپشنز > گروپ کی معلومات کو دبائیں۔
    • متبادل طور پر، اپنی چیٹس کی فہرست میں گروپ منتخب کریں۔ پھر، آپشنز > گروپ کی معلومات کو دبائیں۔
  2. آپ جس ایڈمن کو برطرف کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
  3. آپشنز > ایڈمن کے عہدے سے برطرف کریں کو دبائیں۔
کیا اس سے مدد ملی؟
جی ہاں
نہیں