اپنے WhatsApp Business‏ پر کارٹ کیسے استعمال کریں

اگر آپ WhatsApp Business استعمال کرتے ہیں تو آپ کے کسٹمرز آپ کے کیٹلاگ سے اپنے کارٹ میں آئٹمز شامل کر سکتے ہیں۔ یہ خصوصیت استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اور آپ کے کسٹمرز WhatsApp کا تازہ ترین ورژن استعمال کر رہے ہوں۔
کارٹس کو آن اور آف کریں
‏Android
  1. مزید آپشنز
    > کاروباری ٹولز > کیٹلاگ پر ٹیپ کریں۔
  2. مزید آپشنز
    > سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔
  3. کارٹ میں شامل کریں کو دکھائیں کا بٹن آن یا آف کریں۔
‏iPhone‎
  1. سیٹنگز > کاروباری ٹولز > کیٹلاگ پر ٹیپ کریں۔
  2. مزید
    > سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔
  3. کارٹ میں شامل کریں کو دکھائیں کا بٹن آن یا آف کریں۔
ویب/ڈیسک ٹاپ
  1. اپنی چیٹ لسٹ کے اوپری حصے میں مزید
    |
    > کیٹلاگ پر کلک کریں۔
  2. پھر، مزید
    |
    > سیٹنگز پر کلک کریں۔
  3. کارٹ میں شامل کریں سیکشن میں، آن یا آف پر کلک کریں۔
نوٹ: جب آپ اپنی کارٹس کی سیٹنگز تبدیل کرتے ہیں تو اس تبدیلی کے ظاہر ہونے میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ اگر آپ کارٹس کی خصوصیت بند کرتے ہیں تو پھر بھی آپ کو اس 24 گھنٹے کی مدت میں کسٹمرز سے کارٹس موصول ہو سکتی ہیں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں