خریداری کے بٹن کے بارے میں

خریداری کا بٹن (Android میں
یا iPhone میں
) آپ کو براہ راست آپ کی چیٹ کی اسکرین سے کاروبار کے کیٹلاگ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ آپ اب بھی کاروبار کی کاروباری پروفائل سے اس کے کیٹلاگ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اپنے کسٹمرز کو خریداری کا بٹن فراہم کرنے کیلئے یہ ضروری ہے کہ WhatsApp Business‎ ایپ میں آپ کا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہو جس میں کیٹلاگ شامل ہو۔ اگر آپ ان تقاضوں کو پورا کرتے ہیں تو خریداری کا بٹن کسٹمرز کو آپ کے ساتھ چیٹس میں خود بخود نظر آتا ہے۔
متعلقہ مضامین:
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں