‏اسٹیٹس اپ ڈیٹ فارورڈ کرنے کا طریقہ

Android
iPhone
KaiOS
اپنے روابط کو اپنی اسٹیٹس اپ ڈیٹ فارورڈ کرنے کیلئے فارورڈ کریں خصوصیت استعمال کریں۔ فارورڈ کردہ اسٹیٹس اپ ڈیٹس WhatsApp پیغامات کے طور پر موصول ہوتی ہیں۔
اسٹیٹس فارورڈ کریں
  1. ‏WhatsApp‏ > اسٹیٹس کھولیں۔
  2. جس اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو آپ فارورڈ کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
  3. ٖفارورڈ کریں کو دبائیں۔
  4. جس رابطے کو یا گروپ میں آپ اپ ڈیٹ فارورڈ کرنا چاہتے ہیں اسے تلاش یا منتخب کریں۔
  5. بھیجیں کو دبائیں۔
متعلقہ مضامین:
  • اسٹیٹس استعمال کرنے کا طریقہ: Android ‏‏| iPhone ‏‏| KaiOS
  • اسٹیٹس اپ ڈیٹ فارورڈ کرنے کا طریقہ: Android ‏| iPhone
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں