صوتی پیغامات پلے کرنے کا طریقہ
ویب اور ڈیسک ٹاپ
Windows
Android
iPhone
KaiOS
صوتی پیغام پلے کریں
- جس صوتی پیغام کو آپ سننا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
- پلے کریں کو دبائیں۔ صوتی پیغام آپ کے فون کے اسپیکرز کے ذریعے پلے ہوگا۔ اگر ہیڈ فونز پلگ ان ہیں تو صوتی پیغامات آپ کے ہیڈ فونز کے ذریعے سنائی دیں گے۔
موصول کردہ صوتی پیغامات پر آپ کو دکھائی دے گا:
- ایک سبز مائیکرو فونان صوتی پیغامات پر جو آپ نے پلے نہیں کیے ہیں۔
- ایک نیلا مائیکرو فونان صوتی پیغامات پر جو آپ نے پلے کیے ہیں۔
نوٹ: ذیل میں موجود ویڈیو صرف ان WhatsApp صارفین کیلئے قابل اطلاق ہے جن کے پاس JioPhone یا JioPhone 2 ہے۔
متعلقہ مضامین:
- صوتی پیغامات بھیجنے کا طریقہ