میرے صوتی پیغامات ۹ یا ۱۰ سیکینڈس کے بعد ریکارڈ ہونا کیوں بند ہو جاتے ہیں؟

iPhone
یہ مسئلہ آپ کے فون کی اسکرین پر کثیر لمس فعالیت (multi-touch functionality) کے ساتھ یا تو حفاظتی خول، یا کوئی پرت یا اسکرین پروٹیکٹر کی مداخلت کی وجہہ سے پیش آتا ہے۔ براہ کرم اپنے فون پر سے اس پر لگی تمام اضافی اشیاء کو نکال دیں اور پھر اس خصوصیت کا استعمال کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں