اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو حذف کرنے کا طریقہ
Android
iPhone
KaiOS
آپ WhatsApp میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ حذف کر سکتے ہیں۔
اسٹیٹس اپ ڈیٹ حذف کریں
- WhatsApp > اسٹیٹس کھولیں۔
- آپ جس اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو حذف کرنا چاہتے ہیں اس کے پاس موجود مزیدپر ٹیپ کریں۔
- اسٹیٹس اپ ڈیٹ پر ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں اور حذف کریں> حذف کریں پر ٹیپ کریں۔
متعلقہ مضامین: