کیٹالاگ سے پروڈکٹس یا سروسز شیئر کرنے کا طریقہ

آپ اپنے دوستوں کے ساتھ باآسانی کسی کاروبار کی پروڈکٹس یا سروسز شیئر کر سکتے ہیں۔
کسی انفرادی چیٹ یا گروپ چیٹ سے پروڈکٹ یا سروس شیئر کریں
  1. پروڈکٹ یا سروس کی تصویر کے ساتھ موجود فارورڈ کریں کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
  2. وہ گروپس یا انفرادی چیٹس تلاش یا منتخب کریں جن کے ساتھ آپ پروڈکٹ یا سروس شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
  3. فارورڈ کریں پر ٹیپ کریں۔
کیٹالاگ سے پروڈکٹ یا سروس شیئر کریں
  1. ‏WhatsApp Business پروفائل پر جائیں۔
  2. کیٹالاگ کے ساتھ موجود سبھی دیکھیں پر ٹیپ کریں۔
  3. تفصیلات دیکھنے کیلئے پروڈکٹ یا سروس پر ٹیپ کریں۔
  4. مزید
    > بھیجیں پر ٹیپ کریں۔
  5. وہ گروپس یا انفرادی چیٹس تلاش یا منتخب کریں جن کے ساتھ آپ پروڈکٹ یا سروس شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
  6. بھیجیں پر ٹیپ کریں۔
‏WhatsApp ویب یا ڈیسک ٹاپ پر کیٹالاگ سے پروڈکٹ یا سروس شیئر کریں
  1. ‏WhatsApp Business پروفائل پر جائیں۔
  2. کیٹالاگ کے ساتھ موجود سبھی دیکھیں پر ٹیپ کریں۔
  3. تفصیلات دیکھنے کیلئے پروڈکٹ یا سروس پر ٹیپ کریں۔
  4. ٹاپ پر موجود ڈراپ ڈاؤن کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
  5. پروڈکٹ بھیجیں پر ٹیپ کریں۔
  6. وہ انفرادی یا گروپ چیٹس تلاش یا منتخب کریں جن کے ساتھ آپ پروڈکٹ یا سروس شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
  7. بھیجیں آئیکن پر ٹیپ کریں۔
کیا اس سے آپ کے سوال کا جواب مل گیا؟
جی ہاں
نہیں